Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاری

Views: 20 پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں گورنر، وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ اور سیاسی جماعتیں شریک…

ایس سی او اجلاس؛ اسلام آباد میں 5 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند، او/اے لیول امتحانات کی اجازت

Views: 21شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم انتظامیہ نے او/اے لیول کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے…

آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Views: 26کوئٹہ میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائمز سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک…

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج

Views: 30 کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے اساتذہ و غیرتدریسی ملازمین تنخواہ اور ہاؤس سیلنگ کی عدم ادائیگیوں پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ عبد الحق کیمپس اور سائنس کیمپس گلشن اقبال کے ملازمین نے جمعرات کو اپنے مطالبات…

بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کریں گے

Views: 27ممبئی: بھارت میں معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کیا۔…

ملک کے 8 ائرپورٹس غیر فعال، عملہ اور دیگر اخراجات بوجھ بن گئے

Views: 21 لاہور: ملک کے 8 ائرپورٹس غیر فعال ہونے سے عملہ اور دیگر اخراجات ادارے پر بوجھ بن گئے۔ پاکستان میں 33 ہوائی اڈوں میں سے 8 غیر فعال ہونے کی وجہ وہاں فلائٹس آپریشنز کا نہ ہونا ہے،…

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور

Views: 24انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں…

پی آئی اے نجکاری؛ 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

Views: 23لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، نجکاری میں حصہ لینے والی چھ کمپنیوں نے پی آئی اے کے 60 فیصد کے بجائے 100 فیصد شیئرز کا مطالبہ…

خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل

Views: 27 پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ کے پی اسمبلی نے گزشتہ روز بنائی…

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ

Views: 23 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان…