Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، مریم نواز

Views: 25لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پنجاب میں احتجاج کیلیے کے پی سے سرکاری بندوں کو لانا پڑتا ہے، ہفتے کو احتجاج میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار پکڑے گئے جو اسلام آباد…

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہ

Views: 25اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں…

بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک

Views: 26گوئژو: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملہ ناکام بناتے ہوئے دو دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

وفاقی حکومت کا دو اہم وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ

Views: 22اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بچت کے لیے دو اہم وزارتوں توانائی اور آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل…

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

Views: 24 اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر سرمایہ…

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

Views: 25سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ فورسز نے 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو ایک گاڑی میں نصب…

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور

Views: 29آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے…

اسرائیل میں چاقو بردار موٹر سائیکل سوار کا راہگیروں پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

Views: 28تل ابیب: اسرائیلی شہر حیدرہ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی…

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

Views: 24لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی یہ پابندی نہیں لگائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ…

پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر قومی جرگے سے روک دیا

Views: 23پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم پی ٹی ایم کو متنازع زمین پر جلسے کے انعقاد اور پی ٹی ایم آرگنائزر و مقامی کوکی خیل قبائلی زمین پر کسی قسم کی مداخلت سے روک دیا۔ زرائع کے مطابق خیبر کے رہائشی…