کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں گورنر، وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ اور سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔ زرائع مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس؛ اسلام آباد میں 5 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند، او/اے لیول امتحانات کی اجازت

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم انتظامیہ نے او/اے لیول کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائمز سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلنگ مزید پڑھیں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے اساتذہ و غیرتدریسی ملازمین تنخواہ اور ہاؤس سیلنگ کی عدم ادائیگیوں پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ عبد الحق کیمپس اور سائنس کیمپس گلشن اقبال کے ملازمین نے جمعرات کو اپنے مطالبات کے حق مزید پڑھیں

بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات میں مودی شرکت نہیں کریں گے

ممبئی: بھارت میں معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان ریاست مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کیا۔ انھوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری؛ 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، نجکاری میں حصہ لینے والی چھ کمپنیوں نے پی آئی اے کے 60 فیصد کے بجائے 100 فیصد شیئرز کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ کے پی اسمبلی نے گزشتہ روز بنائی گئی خصوصی مزید پڑھیں

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب مزید پڑھیں