Month: اکتوبر 2024
خیبر پختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
Post Views: 2 پشاور: خیبرپختونخوا کی کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ترامیم کی منظوری آج ہونے والے خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ صوبے میں 2017 میں اختیارات وزیراعلٰی سے آئی جی پولیس کو…
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف اپنی پوزیشن مستحکم کرلی
Post Views: 3 ملتان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے چائے کے وقفے تک پاکستان کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 400 رنز بنالیے۔ تیسرا روز ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلیںڈ نے 96 رنز سے اننگز کا آغاز…
وزیراعظم نے نئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا تقرر کردیا
Post Views: 2 وزیراعظم شہباز شریف نے نادر شفیع ڈار کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا ڈی جی مقرر کردیا۔ نادر شفیع ڈار کے بطور ڈائریکٹر جنرل سی اے اے تقرر کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔…
ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیار
Post Views: 1 اسلام آباد: بجلی معاہدوں سے متعلق حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں لال پیر پاور کمپنی کے بعد حب پاور کمپنی بھی قبل از وقت معاہدہ ختم کرنے پر تیار…
سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، وزیراعظم کل عشائیہ دیں گے
Post Views: 1 اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل…
عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا
Post Views: 2 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی پر اپنے ردعمل کا…
پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات فراہم کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ
Post Views: 1 پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت میں حکم دیا ہے کہ درخواست گزار کو فیصلے کی وجوہات فراہم کی جائیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم تنظیم قرار…
انتظار پنجوتھا لاپتا، بار کونسل کو مبارکباد ہے وکلا کی ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی، فواد چوہدری
Post Views: 1 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کبھی ایسا سوچا نہیں تھا کہ وکیلوں کے ساتھ ایسا سلوک ہوگا، انتظار ترین پنجوتھا بڑا شریف آدمی اور وہ بھی مسنگ ہوگئے، بار کونسل کو مبارکباد دیتا ہوں کہ…
کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
Post Views: 1 اسلام آباد: فنانس ڈویژن نے کراچی دھماکے میں ہلاک 2 چینی انجینیئرز کے آئی پی پی سے جاری مذاکرات میں شامل ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کر دی۔ اپنے بیان میں فنانس ڈویژن نے…
لاہور؛ زیادتی کی نیت سے 7 سالہ بچی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار
Post Views: 8 لاہور: 7 سالہ بچی کو زیادتی کی نیت سے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ اچھرہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے زیادتی کی نیت سے 7 سالہ بچی کو اغوا کرنے والے…