Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

Post Views: حکومت پنجاب نے سیکورٹی خدشات اور امن امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب…

بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمی

Post Views: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں اور بلوچستان کے ضلع آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 خوارجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22…

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کے روبکار جاری

Post Views: اسلام آباد:اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے روبکار جاری کردیے…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Post Views: اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت نے…

بلوچستان میں مدرسے میں دستی بم دھماکہ،چار بچے زخمی

Post Views: بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد کی جانب سے مدرسے میں پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تربت کے علاقے ملک آباد…

رحیم یار خان; پولیس کا کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، 2 مغوی شہری بازیاب ، ڈاکو ہلاک

Post Views: رحیم یار خان پولیس نے کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 ماہ سے مغوی دو شہریوں کو بازیاب کروا کر خطرناک ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بازیاب مغویان آصف اور بلال کو 24-09-26…

دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات

Post Views: 2 دنیا کی طویل القامت اور پست قد خاتون کی پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارت سے تعلق رکھنے والی دنیا…

محمد عباس نے لیجنڈری کرکٹر عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

Post Views: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے سابق کرکٹر اور 92 کا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان عمران خان کا فرسٹ کلاس ریکارڈ برابر کردیا۔ فاسٹ بولر محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں لاہور بلیوز…

خیبرپختونخوا میں بیک وقت پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

Post Views: 1 ڈی آئی خان کی یونین کونسل مورگا اور بحرین تحصیل درزندہ میں ایک بچے اور بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈی آئی خان کی یونین کونسل…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید

Post Views: اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں…