Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف

Views: 27مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا…

حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری

Views: 25تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے…

امریکی آبدوز مچھلیوں کے جال میں پھنس گئی

Views: 30ناروے میں ایک ماہی گیر ہیرالڈ اینجن اپنے معمول کے مچھلیوں کے شکار پر نکلے ہوئے تھے کہ اتنے میں ان کے جال میں ایک غیرمعمولی شے پھنسی جو کہ امریکی آبدوز تھی۔ 377 فٹ جوہری طاقت سے چلنے…

40 سال سے زائد عمر میں ورزش زندگی طویل کرسکتی ہے

Views: 34ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے اور آپ اپنی ورزش کی سطح کو 25 فیصد تک بڑھاتے ہیں تو آپ کو زندگی کے اوسطاً مزید پانچ سال مل سکتے ہیں۔ حالیہ…

بس سے گر کر بچہ جاں بحق؛ ڈرائیور اور میٹرو اسٹیشن عملے کیخلاف مقدمہ درج

Views: 23راولپنڈی میں بچے کے میٹرو بس سے گرکرجاں بحق ہونے پر ڈرائیور اور لیاقت باغ اسٹیشن عملے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ وارث خان نے میڑو بس اتھارٹی کے بس ڈرائیور اور لیاقت باغ میڑو اسٹیشن کے…

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

Views: 29راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک…

پنجاب میں موسمی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر

Views: 25پنجاب میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث فضائی اور ٹرین آپریشن شدید متاثر ہوئے ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی 55 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ موسمی خرابی کے باعث 5…

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریب

Views: 24کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کی تعارفی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔ دفاعی…

پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ؛ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر نہیں کی گئی

Views: 20پشاور:ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی، جس میں بشریی بی بی کی درخواست کی سماعت شامل نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست…

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم

Views: 29پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو…