Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

دوسری جنگ عظیم کے ویٹرن نے بالآخر ہائی اسکول پاس کرلیا

Views: 30امریکا میں دوسری عالمی جنگ لڑنے والے 98 سالہ ویٹرن کو بالآخر ہائی اسکول ڈپلوما سے نواز دیا گیا۔ رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اینتھونی سائمن نے اپنے خاندان کا سہارا بننے کے لیے 16 برس کی…

ریاض میں رنگارنگ فیشن شو، جینیفر لوپیز سمیت دیگر گلوکاروں نے سُر بکھیر دیئے

Views: 27سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرتے یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے دھوم مچا دی۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا، جہاں لبنانی…

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے بھارتی اعتراض پاؤں تلے روند ڈالا

Views: 27پاکستان نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آزاد کشمیر ٹور پر بھارت کے اعتراض کو پاؤں تلے روند ڈالا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد کے…

بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

Views: 26بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے چھکے کے باعث اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند جالگی۔ گزشتہ روز چوتھے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں جوہانسبرگ میں مدمقابل آئیں، اس میچ بھارتی اوپنر سنجو…

بھارت کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک

Views: 26بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ (آئی سی…

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

Views: 29کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون فرنٹیئرموڑکے قریب واقع ریسٹورنٹ پرنامعلوم ملزمان فائرنگ کرنے…

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

Views: 30لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹا…

24 نومبر کی کال عمران خان کی رہائی کیلیے ہے، راجا بشارت

Views: 23پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

Views: 23اسلام آباد:24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر ٹل گئی

Views: 21اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے…