Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

عمران خان اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج، تفصیلی آرڈر جاری

Views: 25اسلام آباد:اسپیشل جج سنٹرل نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج کا تفصیلی آرڈر جاری کردیا، 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی آرڈر میں ملزمان کی درخواستیں خارج کرنے کے حوالے سے مختلف الزامات…

فائز عیسیٰ کی جان اب چھوڑ دیں، آئینی بینچ میں سابق چیف جسٹس کے خلاف درخواست خارج

Views: 24اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پہلے دن اٹھارہ مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے قاضی فائز عیسٰی کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کیخلاف کیس خارج کردیا۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل،…

صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرنیکی سازش کا الزام، شیخ رشید مقدے سے بری

Views: 27اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا گیا۔ ڈسڑکٹ کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے…

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

Views: 24اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کے ایک کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ آئینی…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

Views: 26اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے…

فتنۃ الخوارج کے ایک گروہ کا دوسرے پر خودکش حملہ، 5ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحق

Views: 25میران شاہ: طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی…

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

Views: 24کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شہریوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج…

دو کمروں کے گھر میں رہتے تھے، سنجے کپور کا ماضی کے مشکل حالات پر تبصرہ

Views: 26بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار سنجے کپور نے حال ہی میں اپنی زندگی کی شروعات اور مشکلات حالات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ دو بیڈرومز کے…

اسموگ سے متعلق خط؛ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا مریم نواز پر طنز

Views: 26وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسموگ سے متعلق خط لکھنے پر ان کے بھارتی ہم منصب نے طنز کردیا۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی بھگونت مان نے ایک تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی آلودگی کے حوالے سے بھارتی…

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

Views: 28اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی…