Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Views: 24حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ…

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی

Views: 25کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی کی سفارش کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن کی…

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

Views: 28اسلام آباد:آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت…

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

Views: 25اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

Views: 27راولپنڈی:بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا…

عدنان صدیقی کی شاہ چارلس سے ملاقات کی تصاویر وائرل

Views: 22پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ بکنگھم پیلس میں ہونے والی اس مختصر مگر…

عرفی جاوید کے نئے لباس پر مداح حیران، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

Views: 28بھارتی ماڈل و اداکار عرفی جاوید کے نئے انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں اور انکی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ بھارتی ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید اپنے انوکھے فیشن سینس کی وجہ سے…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا

Views: 30آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس پہلی بار 94 ہزار 962 پوائنٹس کو چھو گیا

Views: 28کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 94 ہزار 962 پوائنٹس کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ…

لاہور آج پھر آلودہ ترین؛ سانس اور اعصابی بیماریاں بڑھنے لگیں، معمولاتِ زندگی شدید متاثر

Views: 31لاہور:صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، جس کے سبب بیماریوں میں اضافہ اور معمولات زندگی شدید متاثر ہو چکے ہیں۔ ز کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر پہلے…