Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

Post Views: راولپنڈی:اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

Post Views: کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 77ڈالر کی بڑی کمی آنے سے نئی عالمی قیمت 2593ڈالر کی سطح پر…

ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی؟ اداکارہ کا انٹرویو وائرل

Post Views: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کامیابی چاہیے۔ حال ہی میں مشہور ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے…

شاہ رُخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Post Views: 1 ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے منگل کے روز چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

Post Views: اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس کاپ…

سندھ میں منشیات فروشوں کیخلاف کل سے بھرپور آپریشن کا فیصلہ، نفری طلب

Post Views: 1 کراچی:سندھ میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے بھرپور آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے نفری طلب کرلی گئی ہے۔ صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے مرحلہ وار آپریشن…

پنجاب میں اسموگ نے بیماریاں پھیلانا شروع کردیں، اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

Post Views: لاہور:پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے بیماریاں بڑھنے لگیں جب کہ تدریسی عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں اسموگ نے صوبائی دارالحکومت اور بڑے شہروں سے نکل کر دیگر اضلاع کو بھی…

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خان

Post Views: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

Post Views: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین…

پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

Post Views: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی۔ ہائی کورٹ میں نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس محسن اختر…