Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیع

Views: 20اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کے ملزم کی ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ملزم صدیق انجم کی جج ہمایوں دلاور…

پائپ سے خود نہانے والی ہتھنی سوشل میڈیا پر وائرل

Views: 26 ا یک ایشیائی ہتھنی کو جرمنی کے چڑیا گھر میں پائپ سے نہاتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد اسے “نہانے کی ملکہ” کا نام دے دیا گیا ہے۔ میری نامی ہتھنی کو برلن کے چڑیا گھر میں اپنی…

پنجاب میں پر تشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلیے ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے

Views: 17پنجاب کے مختلف اضلاع میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل لاہور، روالپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے۔ آئی جی پنجاب…

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

Views: 22کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا…

اڈیالہ جیل حکام کی عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کرنیکی یقین دہانی، درخواست نمٹا دی گئی

Views: 24اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ملاقاتوں پر پابندی اور جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی…

اسموگ کے باعث پنجاب میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند

Views: 24لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے مارکیٹس رات…

190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواست

Views: 17اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی…

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

Views: 22اسرائیل فوج کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں بڑی تعداد…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Views: 23کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے…

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

Views: 17اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب…