Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

لاہور سے گرفتار ارب پتی چور کا عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف

Views: 30ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی…

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے

Views: 27 وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے…

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

Views: 24اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔…

اگر آسٹریلیا سے شکست ہوئی تو! بھارتی بورڈ نے منجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

Views: 34بارڈ گواسکر ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو اگر آسٹریلیا کیخلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا تو ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیویز کے ہاتھوں روہت الیون کو ہوم گراؤنڈ…

ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائد

Views: 29امریکی کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے پاسداران انقلاب کے میبنہ منصوبے میں ملوث ہونے پر ایرانی شہری پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے…

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

Views: 27اسلام آباد:پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا…

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

Views: 23لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

Views: 22راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں گرینڈ پارٹی جرگے و جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جلسے، جلوس، ریلی سمیت ہر…

لاہور میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک، ساتھی خاتون گرفتار

Views: 24لاہور: گرین ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن خرم شہزاد اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل…

ملک بھر میں آج مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے

Views: 23آج ملک بھر میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے، مفکرِ پاکستان کے147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب…