Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

Views: 26ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔…

گیانا کے صدر کا ہر بالغ شہری کو 1 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

Views: 28گیانا کے صدر نے ملک کے ہر بالغ شہری کو 100,000 ڈالرز نقد گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر عرفان علی نے پہلے ہر گھر کے لیے 200,000 ڈالرز نقد گرانٹ کا اعلان کیا تھا لیکن ممکنہ تنازعات…

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میں

Views: 25نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدپر وائرل ہو رہے ہیں پاکستان شوبز کے سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری…

’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرل

Views: 25بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ اور چرن کور کی جانب سے گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ…

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگا

Views: 26اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا جبکہ اگلا اجلاس 26 نومبر کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچز کی نامزدگی کے…

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

Views: 28بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

Views: 30مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں…

چیمپئینز ٹرافی کےلیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Views: 24بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے حکومت نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپیئینز…

پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار

Views: 27کراچی:پنجاب میں بڑھتی ہوئی دھند کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر نے مسافروں کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں شیڈول سے تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث ریلوے اسٹیشن…

پولیس پارٹی پر فائرنگ؛ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف مقدمے کا ٹرائل شروع

Views: 27پشاور:پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کے خلاف پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی…