Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی تردید

Views: 23ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے…

پنجاب میں اسموگ؛ اسکولز کے بعد پارکس اور تفریحی گاہیں بھی بند

Views: 22پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور سمیت 17 اضلاع میں پارک اور تفریحی گاہیں بھی بند کردی گئیں۔ ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانولہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین ،سیالکوٹ ،…

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈ

Views: 26لاہور:پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام…

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

Views: 23اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ…

پونٹنگ نے بابراعظم کو کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا

Views: 27سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا…

اسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم

Views: 23لاہورہائی کورٹ نے اسموگ کیس میں ورک فراہم پالیسی پر عملدرآمد اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب میں مارکیٹیں…

8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم بحرین سے گرفتار

Views: 26اسلام آباد:8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم وسیم اکرم کو بحرین سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق این سی بی انٹرپول کی کارروائی کے ذریعے قتل کے مقدمے میں 8 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری…

ترکیہ کے ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ اسٹار کا پاکستان آنے کا اعلان

Views: 26ترکی کے اداکار اوغور گونیش کی سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں بےحد مقبول ہو رہی ہے جس پر اداکار کی جانب سے ناظرین کی محبت اور جوش و جذبے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے مداحوں سے ملاقات…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Views: 26کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن مارکیٹ کا آغاز 275 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس…

گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ آمد

Views: 26کراچی:گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ آمد ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2024ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز…