لاہور: عمران خان کی 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ایڈمن جج منظر علی گل کے آج رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ برس 80 لاکھ سے زائد افراد میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ ادارے کی جانب سے ریکارڈ شروع کیے جانے کے بعد سے یہ درج کی گئی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ مزید پڑھیں
پولینڈ میں سائنسدانوں نے ایک ایسی خاتون کی شکل کمپیوٹر کی مدد سے تشکیل دی ہے جس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ لوگوں کا خون پیتی تھی۔ شمالی پولینڈ کے شہر پائین میں ایک غیر نشان زدہ مزید پڑھیں
ایک جرمن پیزا ریسٹورنٹ پر چرس والا پیزا فروخت کرنے پر حکام نے چھاپا مارا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے ریستوران نے اس وقت چرس والا پیزا فراہم کرتا مزید پڑھیں
امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق کملا ہیرس نے انتخابی ریلی سے مزید پڑھیں
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ میں روم رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) حکام نے سابق کپتان بابراعظم سے اپنا بیٹ عطیہ کرنے کی گزارش کی ہے، جس کے مزید پڑھیں