Month: اگست 2025
یوٹیلیٹی اسٹورز میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کر دی۔ کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 13 روپے تک…
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے…
وزیراعلی پنجاب طبی معائنے کےلیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایئر فورس کے جہاز پی ایف ایف 3 کے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفترخارجہ
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور پارٹنر ہیں۔ صدر آصف علی زرداری…
امریکی انتخابات میں ریما نے کس کو ووٹ دیا؟ تصاویر وائرل
پاکستان شوبز کی اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات 2024 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے حصہ لیا ہے۔ ریما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پولنگ اسٹیشن…
کملا ہیرس یا ٹرمپ، ’دی سپمسنز‘ نے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا، ٹرمپ کملا کو بڑی تعداد میں ووٹوں سے شکست دے کر…
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد نئی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔ مقبول ڈراموں ہمسفر، نیت، شہر وقت، صدقے تمہارے، ہم کہاں کے سچے تھے جیسے ڈراموں…
اٹلی کے مشہور قدرتی سیاحتی مقام کی تازہ ہوا فروخت کیلئے پیش
کسی دلکش مقام پر گزاری گئی چھٹیوں سے واپس آنے والے سیاح عام طور پر اپنے ساتھ تصاویر سے بھرا ہوا فون اور یادگاروں سے بھرے سوٹ کیس لاتے ہیں۔ تاہم کمیونیکیشن کمپنی ItalyComunica اٹلی کی خوبصورت جھیل کومو کی…
محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے
پاکستانی کیوئسٹ کے محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے۔ آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل…
کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
مظفرآباد:لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 نومبر 1947 کو ڈوگرہ فوج نے جموں کٹھوا، ادہم پور اور ریاسی کے اصلاح میں منظم انداز سے کشمیری…