Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 695 خبریں موجود ہیں

سندھ رینجرز، کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

سندھ رینجرزاورکسٹم حکام نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرزاور کسٹم حکام کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشنز…

اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

لاہور:مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم…

ڈی چوک احتجاج، ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسر کو شوز کاز نوٹس جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے گرفتار ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسرکو نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو ملزمان کو پیش…

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات پر 50 کروڑ خرچ

اسلام آباد:اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کی مد میں تحریک انصاف کا 3 روزہ احتجاج قومی خزانے کو 50 کروڑ روپے سے زائد میں پڑا. ذرائع نے میڈیا کوبتایا کہ کنٹینرز کا کرایہ، آنسوگیس کے 35 ہزار شیلز کی خریداری…

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں محض پروپیگنڈا ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے…

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی: ذرائع

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی،…

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور

کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد ایوان…

تحریک انصاف پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا…