امریکا میں معروف ہیلتھ انشورنس کمپنی ’یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر‘ کے سربراہ کو ایک نوجوان نے تعاقب کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر برائن تھامسن کا ہوٹل مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، جس کے تحت صوبے کے صارفین آج ہی مزید پڑھیں
اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور جے مزید پڑھیں
ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد مزید پڑھیں
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مغوی بازیاب کروا لیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یارخان پولیس نے کچہ بھونگ کے علاقے میں بڑی کارروائی کی۔ ڈاکوؤں سے فائرنگ کے مزید پڑھیں
وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نےگیس کی لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری توانائی کو وفاق کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سب سے زیادہ مزید پڑھیں
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں یہودی عبادت گاہ سینا گوگ میں حملہ آوروں نے آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سیناگوگ پرلگنے والی آگ اتنی خوفناک تھی کہ درجنوں فائر مزید پڑھیں
اسلام آباد:پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے جھوٹی سوشل میڈیا مہم کا پردہ فاش کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے پشتونوں کا کہنا ہے کہ اسلاآباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی بلا مزید پڑھیں