لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عمار نامی طالبعلم پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالبعلم کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔ گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا گورنر ہاؤس میں ضلع کرم سمیت صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس میں مختلف پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں تاہم پی ٹی آئی نے شرکت نہیں مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ائیرپورٹ بم دھماکے کیس کے ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ائیرپورٹ بم دھماکہ کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پتوکی، ننکانہ، مانانوالہ، جہلم مزید پڑھیں
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ آج اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کریں گے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، راشد شفیق، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی، جاوید مزید پڑھیں
راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف اور کامیاب فیشن ڈیزائنر ماریا بی خوبصورت ملبوسات کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں جوکہ اپنی مضبوط رائے سماجی، بین الاقوامی اور فیمینزم کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے کے لیے بھی جانی مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کے خلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں