juratcom
پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے وہ ہمیں نہیں دکھاتے، حسن شہریار
Post Views: 20 کراچی: مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیلبریٹیز کو نہیں دکھاتا لیکن ہم انہیں دکھاتے ہیں۔ ڈیزائنر حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں…
کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
Post Views: 18 اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت…
نالے میں ڈوب کرجاں بحق شہری کی بیوہ کا کے ایم سی کیخلاف پونے چار کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
Post Views: 18 کراچی: حالیہ بارش کے دوران کھلے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونےو الے شہری کی بیوہ نے کے ایم سی کے خلاف پونے چار کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ آج ہوگا
Post Views: 18 کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بی اے پی کی صوبائی قیادت اسلام آباد اور لاہور میں موجود ہے۔ بلوچستان میں وزارت اعلیٰ…
بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ
Post Views: 20 اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں…
سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی
Post Views: 17 کراچی: سیشن جج لاڑلانہ نے سنگین نتائج کی دھمکیوں اور دباؤ کےالزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ کا استعفا سندھ ہائی کورٹ کو…
آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف
Post Views: 19 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی…
باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق
Post Views: 20 کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے وہ خواتین جو باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں، ان میں دل کی صحت مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
Post Views: 24 واشنگٹن: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار…
خاتون نے آئی پیڈ اوون میں پکانے کیلئے رکھ دیا
Post Views: 18 سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے جسے ایک خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکانے کیلئے رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…