کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 535 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی حکومت کو ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئی کمپنیوں کے اندراج کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز دیدی ہے۔ یہ تجویز پی ایس ایکس کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ…

ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونیکا امکان

لاہور: ایل پی جی پر ٹیکس 8 فیصد سے 18 فیصد کرنے کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جبکہ سلنڈر 164 روپے مہنگا ہو جائے گا۔ گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی…

ٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہ

شینزن: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلی معیشت کے استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا حکومت کے بنیادی اہداف میں شامل ہے، انتظامی اقدامات اور ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستانی…

سم بلاکنگ؛ 30 مئی تک 21 ہزار تاجروں کی رجسٹریشن

اسلام آباد: ایف بی آر کے مطابق 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی جب کہ تاجر دوست اسکیم اورسم بلاکنگ کے تحت رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد17 ہزار 569ہوگئی۔ 30مئی تک تاجر دوست اور سم بلاک کے باعث رجسٹرڈ…

آئندہ مالی سال کی بجٹ سازی کے لیے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 25-2024 کی بجٹ سازی کے لیے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا ہے، بجٹ تخمینہ جات 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر طے کیے جا رہے ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کا…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولی سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے…

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئندہ مالی سال2024-25 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقررکرنے کی تجویز دیدی ہے جسے حاصل کرنے کیلیے اگلے بجٹ میں 1500ارب روپے کے نئے ٹیکس تجویز کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 4 ٹیکنیکل کمیٹیاں بنادیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائزیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلیے 4ٹیکنیکل کمیٹیاں قائم کردی ہیں۔ کمیٹیاںکنسلٹنٹ فرم کو ٹیکنیکل ان پُٹ فراہم کریں گی ،کمیٹیوں کیلیے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں…

وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔ آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی…