کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 756 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شدید مندی کا رجحان

Views: 42کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کے وقفے سے آج پھر شدید مندی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس 1164.92 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا…

اسٹاک ایکسچینج؛ شدید مندی کے بعد مثبت آغاز، انڈیکس کی ایک لاکھ 16 ہزار کی حد بحال

Views: 33کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز پیش آنے والی شدید مندی کے بعد آج مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس کی ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

Views: 48کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔ زرائع کے مطابق بازارِ حصص میں صبح کاروبار کے آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان…

شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی، مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ

Views: 43وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی ہے، میرے خیال میں شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

Views: 26کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، اس دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا…

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Views: 42اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی…

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

Views: 42اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہےآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی…

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین پر ٹیکس میں کمی کی درخواست مسترد کر دی

Views: 47اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین پر ٹیکس میں کمی کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں ہوا جبکہ ٹیکس میں کمی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو گیا

Views: 35کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے آج پھر بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں آج 389 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Views: 36کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اچانک کاروبار کا مثبت رجحان اور تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جب کہ اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی کو چھو گیا ہے۔ آج کاروباری روز کے آغاز ہی سے 100…