کاروبار کی دنیا
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا
Views: 42نیو یارک:عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ برینٹ خام تیل 82 ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ خام تیل قیمت کی موجودہ سطح…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
Views: 39کراچی:برآمدات کو 5سال میں 60ارب ڈالر تک پہنچانے، ایس ایم ایز کو فروغ دینے اور بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی۔ عالمی سطح…
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Views: 35اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹد پلانٹ کو بحالی کرنے کے منصوبے پر عمل کیا…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ؛ انڈیکس کی ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال
Views: 34کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں آج تیزی…
منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت
Views: 33وزیراعظم شہبازشریف نے منی بجٹ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور اور ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ اور اپیلٹ ٹریبونلز میں زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی…
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزر پوائنٹس پر آگیا
Views: 37کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں خرید و فروخت کا آغاز…
2 ہزار ارب کپیسٹی چارجز ادائیگی کیلیے بجلی بلز میں فکسڈ چارجز لگائے جانے کا انکشاف
Views: 36نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا مقصد کیپسٹی پیمنٹ پوری کرنا ہے، اس وقت کیپسٹی پیمنٹ سالانہ 2 ہزار ارب ہے۔ محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی…
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی ؛ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر
Views: 36کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 232 پوائنٹس کی مندی سے…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد بڑی مندی، انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا
Views: 44کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی تیزی کے بعد کاروبار میں بڑی مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 3 سطحیں کھو گیا۔ بازارِ حصص میں بدھ کے روز 1560 پوائنٹس کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1818پوائنٹس کی کمی
Views: 36پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے شیئرز میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1818پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای بینچ مارک 100 انڈیکس 768 پوائنٹس یا 0.66…