کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 751 خبریں موجود ہیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

Views: 31لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

Views: 24کراچی:پاکستان اور عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا دیکھا گیا۔ زرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

Views: 26کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100…

پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

Views: 28لاہور:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج…

اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 4 سطحیں کھوگیا

Views: 28کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے پاکستان اسٹاک…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Views: 27کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746…

ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر میں ہفتے کی چھٹی ختم

Views: 30اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ہفتے کی چھٹی ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے…

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

Views: 25اسلام آباد:پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 98ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

Views: 25کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی بڑی تیزی کے رجحان ہے جس کے سبب انڈیکس 98 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ جمعے کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 686 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد آج پھر تیزی کا رجحان، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

Views: 25کراچی:کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 244 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ…