کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 756 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Views: 31کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے…

آئی ایم ایف کی شرط پوری، آمدن کے مقابلے سرکاری اخراجات کم

Views: 33اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آمدنی کے مقابلے میں سرکاری اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کردی،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اخراجات کی نسبت سرکاری آمدنی نمایاں طور پر بڑھ گئی۔…

ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم

Views: 28اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس ائیر 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی ہے اور ایف بی آر کی جانب سے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع بھی نہیں…

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Views: 30کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2777ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 91000 پوائنٹس کی سطح عبور

Views: 31کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے اضافے سے 91843 پوائنٹس کی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ کا خدشہ

Views: 36اسلام آباد:ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے اس حوالے سے ایف بی آر سے بھی رپورٹ طلب کر لی…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Views: 26کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Views: 30کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ 100 انڈیکس 89 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ جمعہ کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 659 پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، جس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 88 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Views: 26پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں 256 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Views: 81کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 378 پوائنٹس کی تیزی سے آغاز ہوا اور…