کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 756 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Views: 29کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 83000 پوائنٹس کی…

حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی

Views: 34 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 2023-24 کیلئے جی پی فنڈ اور کنٹری بیوٹری پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں 0.25 فیصد کی کمی کردی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

Views: 30کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 82ہزار 974 پر آگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 5ارب 43کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

Views: 28اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2024) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5ارب 43کروڑ ڈالر سے زائد رہا جبکہ برآمدات 97 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی؛ ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 101 ارب کا شارٹ فال

Views: 31 اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہیں کر سکا، جس کی وجہ سے 101 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ دریں اثنا فیڈرل…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Views: 32کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوسرے روز بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی سے 2657ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی…

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

Views: 30اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی رپورٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

Views: 31 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، حصص کی مالیت میں 99 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

Views: 33کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں حصص کی مالیت میں 99 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف…

سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Views: 30کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی…