کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 535 خبریں موجود ہیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں برس بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اس سال بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی حکومت ہر سال کی…

مندی کا خاتمہ، اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی

کراچی: چار روز کی مندی کے بعد آج اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت بنانے کے معاملات میں پیش رفت نتیجے میں چار روزہ سے جاری مندی…

آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے، عمر سیف

لاہور / اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم…

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کے لیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بین الاقوامی…

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، مقامی مارکیٹ میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ منگل کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے…

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے صنعتوں ژکیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے 268 ارب روپے کے قرض کو حکومتی قرضوں کا حصہ بنانے کی…

ایس آئی ایف سی اجلاس؛ اسٹریٹجک کنالز وژن 2030، ایف بی آر اصلاحات کی منظوری

اسلام آباد: سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اسٹرٹیجک کنالز ویژن 2030 اور ایف بی آر اصلاحات کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا نواں اجلاس…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کے عالمی اور مقامی بازار میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2074 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسی…

تجارتی خسارہ کم ہوکر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ کم ہو کر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا۔ نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جنوری 2024میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ…