کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 535 خبریں موجود ہیں

حکومت اور نجی بینک پی آئی اے کا قرض ری شیڈول کرنے پر رضامند

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور نجی بینکوں کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 268 ارب روپے قرض کو ری شیڈول کرنے کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے اس کا بوجھ تو ملک کے ٹیکس دہندگان پر پڑے…

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2060 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔…

پاکستان اور سعودیہ کا بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ نگران وزیر تجارت وداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر…

مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب…

چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

اسلام آباد / بیجنگ: چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی مؤخر کردی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم…

کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویژن کی سفارش پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعظم کی سربراہی میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں بین الوزارتی…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی سونا مہنگا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج دوسرے روزبھی اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 57 ڈالر…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر…

ملک میں 21.28 ملین موبائل فون اسمبل، 1.58 ملین درآمد ہوئے

اسلام آباد: پاکستان نے گزشتہ سال چینی تعاون سے21.28 ملین موبائل فون اسمبل،1.58 ملین درآمد کیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں93.1 فیصد موبائل فون مقامی سطح پر اسمبل ، 6.9 فیصد درآمد کیے…

ٹیکس چوری روکنے کیلیے ایف بی آر اور ایف ایم یو میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: ایف بی آر اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کے درمیان غیر قانونی فنانسنگ و ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ…