کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 610 خبریں موجود ہیں

ترقیاتی منصوبوں کیلیے جاپان کا این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ

Post Views: 19 اسلام آباد: جاپان نے 5 ترقیاتی منصوبوں کیلیے 5 این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت جاپان نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 5مقامی این جی اوز…

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

Post Views: 17 لاہور: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے 3 دن بعد ہی پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257…

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود ہفتے بھر روپے کی قدر کم نہ ہوئی

Post Views: 12 بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود گزشتہ ہفتے ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا رہا، چین سے دو ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کے سبب روپے کو سہارا ملا جبکہ آئی ایم ایف سے نئے…

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Post Views: 16 کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں…

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

Post Views: 17 اسلام آباد: رمضان المبارک کیلیے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ…

ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ

Post Views: 14 اسلام آباد: فروری کے آخری ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد اضافہ ہوگیا جب کہ سالانہ بنیاد پر یہ شرح 32.73 فیصد ہوگئی، 22 تا 29 ہزار روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا طبقہ سب سے زیادہ…

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

Post Views: 19 اسلام آباد: مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی گھریلو سلنڈر کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق…

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

Post Views: 21 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع…

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی

Post Views: 18 اسلام آباد: چین نے ابتدائی طور پر قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کا 2ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر ر ضامندی ظاہر کردی ہے۔ وزارت…

کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض فراہمی میں ریکارڈ اضافہ

Post Views: 18 کراچی: کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرضوں کی ریکارڈ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ ( او سی ایم ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں نے جنوری میں…