جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

کراچی: خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 102 کراچی :ایس آئی یو پولیس نے گلشن معمار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس…

بنوں: میرانشاہ روڈ پر حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید

Post Views: 110 بنوں میں مسلح افراد کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیر ستان سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا،…

دنیا کے 10 گندے ترین شہروں میں سب سے اوپر کونسا ہے؟

Post Views: 211 ویسے تو پاکستانی شہروں خاص طور پر کراچی میں صفائی کے معیار پر کافی باتیں کی جاتی ہیں مگر دنیا کا گندہ ترین شہر یورپ میں واقع ہے۔ کم از کم ریڈیکل اسٹوریج نامی کمپنی کی جانب…

کراچی: بیٹی کے اسکول بیگ میں منشیات اسمگل کرنیوالی خاتون گرفتار

Post Views: 238 کراچی: بیٹی کے اسکول بیگ میں کتابوں کے نیچے چھپا کر منشیات کوئٹہ سے کراچی اسمگل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موچکو پولیس نے کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر بس…

کراچی: کیش وین سے 20 کروڑ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

Post Views: 230 کراچی:سندھ رینجرز نے پہلوان گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزم نے 2021 میں اپنے چھوٹے بھائی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آئی…

سمندری راستے سے غیرقانونی ایران جانے والے 14 ملزمان گرفتار

Post Views: 165 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جانے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں 4 کا تعلق گوجرانوالہ،…

نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Post Views: 67 کراچی:نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ نیب کو گزشتہ 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کامران احمد خان یوگنڈا سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا جسے ایف…

چمن: غیر قانونی کرنسی ایکسچینچ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

Post Views: 55 کراچی:ایف آئی اے بلوچستان زون نے مختلف کارروائیوں میں لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل چمن نے…

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے، 7 اہلکار شہید

Post Views: 62 ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کے بعد ناکام بنا دیا۔ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہیں، اس دوران فورسز…

کراچی؛ شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار اہلیہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Post Views: 45 کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے اورنگی ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت کے…