جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر گرفتار، دوران تفتیش انکشافات

Post Views: 31 اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔خارجی عامر سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج…

molvihaider

کراچی ایئرپورٹ؛ 19کروڑ مالیت کے سونے کے زیورات، گولڈ بارز، غیرملکی کرنسی اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

Post Views: 35 کراچی:(روزنامہ جرأت)پاکستان کسٹمز کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ارائیول پر جمعرات کی صبح ایک کارروائی میں 19 کروڑ روپے مالیت کے سونے کے زیورات، گولڈ بارز اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا…

goldandcurrencysmugling

ایک ٹیسوری سب پر بھاری، گورنری سود سمیت واپس لیں گے، فاروق ستار

Post Views: 47 کراچی:(روزنامہ جرأت)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 28 ویں ترمیم کو پاس ہونا چاہیے ورنہ کراچی وفاق کے حوالے ہو، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے کراچی کی…

farooqsattar

کراچی: سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد

Post Views: 79 کراچی:(روزنامہ جرأت)شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی…

ctdoperationkarachi

جہلم: انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ؛ ملزم گرفتار، مقدمہ درج

Post Views: 98 (روزنامہ جرأت)صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ ملزم…

muhammadalimirza

بنوں:پولیس کی بروقت کارروائی،فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام

Post Views: 119 بنوں:(روزنامہ جرأت) فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس پوسٹ فتح خیل پر بزدلانہ حملے کی کوشش پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی، جبکہ حملہ آور پسپا ہو کر فرار ہونے پر…

bannucheckpost

نومولود بیٹی کو قتل کرنے پر جوڑے کو 17، 17 سال قید کی سزا

Post Views: 139 راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ٹیکسلا نے نومولود بچی کو پہلے ہی روز قتل کرنے کے کیس میں مجرم جوڑے کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا فرحان مدثر…

court

کراچی: ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے

Post Views: 144 (روزنامہ جرأت)کراچی میں ڈاکو ایک پیٹرول پمپ سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی سنگرچورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کی۔…

petrolpump

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد

Post Views: 130 کراچی:(روزنامہ جرأت)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے 50 تولہ سونے کے بسکٹ اور سکے برآمد کرلیے گئے۔پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے ڈیپارچر ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 50 تولہ سونا بسکٹ اور سکوں کی صورت میں…

karachigoldsmuggling

کراچی: مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار

Post Views: 158 کراچی: (روزنامہ جرأت)پولیس نے مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے صدر کے…

mandir