جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 629 خبریں موجود ہیں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے حافظ قرآن 5 نوجوان زخمی

Views: 27(روزنامہ جرأت)کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب رکشا پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے ، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، زخمی ہونے والے پانچوں حافظ قرآن ہیں ، زخمی ہونے والے افراد پنجاب سے…

ambulance

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے کیس میں اہم پیشرفت

Views: 35کراچی:(روزنامہ جرأت)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے بوٹ بیسن کے مقدمے میں پولیس نے میں ملزمہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے دو ملزمان عاقب…

anmolpinkycase

منشیات ڈیلر انمول پنکی کیخلاف حتمی چالان جمع کرانیکا حکم، شریک ملزمان سے متعلق فیصلہ محفوظ

Views: 37کراچی:(روزنامہ جرأت)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کیخلاف 2 مقدمات کا حتمی چالان عاشورہ محرم کے بعد جمع کرانے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کیخلاف دو مقدمات…

anmolpinki

باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا

Views: 36لاہور:(روزنامہ جرأت)باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈز، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے منظم نیٹ ورک کے 4 کارندے گرفتار کرلیے…

gangarrested

سرگودھا: دوسری شادی کیلئے بیوی کو قتل کرکے اگلے دن ہی نکاح کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

Views: 39(روزنامہ جرأت)پنجاب کے ضلع سرگودھا کی پولیس نے نہر سے ملنے والی نامعلوم خاتون کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔رپورٹ کے مطابق ضلعی پولیس ترجمان نے کہا کہ سرگودھا پولیس کو 4 روز قبل بھلوال کے قریب نہر…

womanmurderinsargodha

موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا

Views: 38(روزنامہ جرأت)لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کے ہائی پروفائل کیس میں مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ذرائع کے مطابق موٹروے گینگ ریپ کے مجرموں کی سزا…

motorwayrapecase

موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

Views: 32اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے گینگ ریپ کے ہائی پروفائل کیس میں مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ذرائع کے مطابق موٹروے گینگ ریپ کے مجرموں کی سزا…

motorwayrapecase

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی یو اے ای ورک ویزا فراڈ بے نقاب، مسافر آف لوڈ

Views: 26کراچی:(روزنامہ جرأت)ایف آئی اے امیگریشن نے دبئی جانے والے مسافر سید ظل اللہ احسان الزمان کو جعلی یو اے ای ریزیڈنس، ورک ویزا پر سفر کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دورانِ…

fakeuaevisa

انمول عرف پنکی کے مبینہ شوہر سابق انسپکٹر رانا اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Views: 38(روزنامہ جرأت)لاہور کی سیشن کورٹ نے انمول عرف پنکی کے مبینہ شوہر سابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ رانا محمد اکرم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے یاسمین تبسم المعروف نگار چوہدری…

anmolpinkyhusband

پولیس نےانمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

Views: 27کراچی:(روزنامہ جرأت)پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس…

anmolpinkidrugs