جرم و سزا
لاہور: جیولرز کی دکانوں سے سونا اور کیش چوری کرنے والی خاتون گرفتار
Post Views: 36 لاہور:نواں کوٹ پولیس نے جیولری شاپس سے سونا اور کیش چوری کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ آسیہ مختلف سناروں کی دکانوں پر جاتی اور موقع دیکھ کر وہاں سے سونا اور نقدی…
ڈاکوؤں کی سہولت کار ٹک ٹاکر عروسہ سولنگی گرفتار
Post Views: 31 ڈاکوؤں کی سہولت کار ٹک ٹاکر عروسہ سولنگی کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہنی ٹریپ کے ذریعے بندے اغوا کرکے ڈاکوؤں کو دینے اور پیسے وصول کرنے کے الزام میں گڈو بیراج کے دوسری جانب پنجاب…
تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس اہلکار نکلا
Post Views: 40 دن میں پولیس کی نوکری رات میں ڈکیتیاں,ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ ڈیفنس میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا ملزم سہیل ڈیفنس تھانے کا سابقہ انٹیلی جنس کا اہلکار نکلا۔ اہلکار حوالداری کے کورس کے لیے سعید آباد…
کراچی: سوفٹ ویئرہاؤس میں لڑکی کو ہراساں اور فائرنگ کرنے پر 6 مقدمات درج، 8 افراد گرفتار
Post Views: 41 کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع سوفٹ ویئرہاؤس (کال سینٹر) میں لڑکی کو ہراساں کرنے اور فائرنگ کے واقعے کے مجموعی طور پر 6 مقدمات درج کرلیے گئے اور پولیس نے واقعے میں ملوث 8 افراد…
صوابی: تھانہ کالوخان پولیس کی کارروائی، فحش اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
Post Views: 40 صوابی: تھانہ کالوخان پولیس نے کارروائی کے دوران فحش اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی گئی کہ تھانہ کالوخان کی حدود…
گوجرخان پولیس کی کارروائی، آن لائن جوا کھیلنے والا شخص گرفتار
Post Views: 44 لاہور:گوجرخان پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچوں اور دیگر کھیلوں پر بٹ پرو ایپ کے ذریعے آن لائن جوا کھیلنے اور کھلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے داؤ…
ہراسانی اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افغان گروہ گرفتار
Post Views: 49 تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی میں ہراسمنٹ ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، منشیات فروشی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم افغانی گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد…
لاہور: 14 سالہ بچے سےبد فعلی کرنے والا اوباش ملزم گرفتار
Post Views: 53 لاہور:مصری شاہ پولیس نے 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھر سے پارک سیر کے لیے جانے والے لڑکے کو زبردستی گودام میں لے گیا اور…
لاہور: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
Post Views: 51 لاہور:ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد طارق اور بشیر خان…
کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ 14 افغان شہریوں سمیت گرفتار
Post Views: 62 کوئٹہ:ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کوئٹہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اسد اللہ کو 14 افغان شہریوں سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم اسد اللہ افغان شہریوں کی اسمگلنگ میں…