نواب شاہ اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم گرفتار

لاہور:ریلویز پولیس نے نوابشاہ ریلوے اسٹیشن سے جعلی ریلوے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملزم ریلویز پولیس کے مطابق ساجد علی کو اسپیشل برانچ کے نمائندے امتیاز علی نے شک کی بنیاد پر روکا، ملزم ٹرین کراچی ایکسپریس کے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 12 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ہری پور یونیورسٹی مزید پڑھیں

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، 2عسکریت پسند ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو عسکریت پسند بھی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک اہلکار زخمی بھی ہوا جبکہ واقعے کے بعد تین مشکوک مزید پڑھیں

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اطراف اور دیگر علاقوں میں منشیات فروشی و مزید پڑھیں

لاہور؛ کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلوگرام براؤن ہیروئن برآمد

اے ایس ایف کے عملے نے کولمبو جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کولمبو کی پرواز پر جانے والے مزید پڑھیں

کراچی؛ گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32تولہ سونے کے زیورات چوری

کراچی:ڈیفنس خیابان بخاری میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے 20لاکھ پاکستانی روپے، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32 تولہ سونے کے زیورات چوری مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر موجود نہیں اس لیے بشریٰ بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں، عمر ایوب

کراچی: پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آگیا مگر خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر نہیں اس لیے بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی مزید پڑھیں

عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے لوگوں کی تعداد کم کروائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی مزید پڑھیں