کوہاٹ؛ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار

کوہاٹ پولیس کی بروقت مداخلت سے فریقین کے مابین خونریز تصادم کا خطرہ ٹل گیا. کوہاٹ محمد ریاض شہید تھانے کی پولیس نے بروقت مداخلت سے 6 مسلح افراد کو گرفتار کرکے فریقین کے مابین خونی تصادم روک دیا.پولیس ذرائع مزید پڑھیں

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار، درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست مزید پڑھیں

کورنگی میں ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کو قتل کرنے والے 2ملزمان کوگرفتارکرکےان کے قبضےسے 30 بور پستول،ڈکیتی میں چھینا ہوا موبائل فون اورقتل کی واردات میں استعمال ہونے والی مزید پڑھیں

کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلری پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار عذیر بلوچ گروپ سے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

کراچی: سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرزخمی ہوگیا، پولیس نے ایک ڈکیت کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ اس کے دو ساتھی موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ‘کرش’ کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘کرش’ میں ہرتھیک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی اب بڑا ہوکر آنکھوں کا سرجن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکی دھامیجانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک مزید پڑھیں

بڈھ بیر؛ جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار

پشاور: پشاور بڈھ بیر بالو خیل میں 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دل خراش واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق 25 جون کو مزید پڑھیں