شہباز بلاول ملاقات کے نتائج؛ پاور شیئرنگ کیلیے پی پی ۔ ن لیگ اتوار کو مل بیٹھیں گی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد دونوں جماعتیں پاور شیئرنگ کے لیے اتوار کو مل بیٹھیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سست؛ ہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ ملک میں مزید پڑھیں

دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے مسجد میں نمازی کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

نیو کراچی پولیس نے دورانِ ڈکیتی فائرنگ سےقتل ہونے والے شہری کا کیس حل کرلیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق2 اگست کو نیو کراچی سیکٹر الیون ای میں چار مسلح ملزمان نے بینک سے کیش لیکر مزید پڑھیں

عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں بدامنی پھیلائی اور جنرل (ف) فیض اس سازش کا حصہ تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز مزید پڑھیں

14 سالہ سوتیلی بیٹی کیساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتار

لاہور: لاہوراپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت شخص گرفتار کرلیا گیا۔ جنسی ہوس کا شکار سوتیلا باپ رشتوں کا تقدس ہی بھول گیا۔ ایک سال سے اپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی علشبا مزید پڑھیں

کراچی؛ حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن، نجی بینک کے ملازمین سمیت 3 افراد گرفتار

کراچی: حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی کے دوران نجی بینک کے ملازمین سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف ایف آئی اے کراچی زون نے چھاپا مار کارروائیوں مزید پڑھیں

مالیاتی فراڈ اور دھوکادہی؛ نجی بینک کے سابق ملازم کو 17 سال قید بامشقت کی سزا

پشاور: مالیاتی فراڈ اور دھوکا دہی کے کیس میں عدالت نے نجی بینک کے سابق ملازم کو 17 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ خصوصی عدالت پشاور نے نجی بینک کے سابق ریلیشن شپ منیجر ناظم خان کو 17 سال مزید پڑھیں

لاہور میں رکشا کے خفیہ خانوں سے 20 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

لاہور: ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ز رائع کے مطابق انسپکٹر فیاض بابر پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر تھانہ بنی کے مزید پڑھیں