اسلام آباد: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کرکے نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد کرلیں۔ زرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائی میں ملزم میکاش جارج مزید پڑھیں

کراچی؛ جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد

کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے شیر شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا جبکہ لاکھوں مالیت کی ادویات، مشینری اور دیگر آلات برآمد کر لیے۔ ترجمان ایف مزید پڑھیں

لاہور؛ کروڑوں مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد، خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی 6 من سے زائد منشیات برآمد کرکے خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ شاہدرہ مزید پڑھیں

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا مزید پڑھیں

مالک کی رقم ہڑپ کرنے کے لئے خود کو گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا گرفتار

لاہور میں کچھ روز قبل گن پوائنٹ پر ہونے والی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ملزم علی رضا نے اپنے ساتھیوں سے مل کر خود کو فائر سے زخمی کیا اور جھوٹی کال چلا دی کہ ڈاکوؤں نے فائر مار مزید پڑھیں

پھوپھی کے گھر سے 14 تولہ طلائی زیورات کی چوری، 2بھتیجے اور انکا بہنوئی گرفتار

کراچی: موچکو انویسٹی گیشن پولیس نے سگی پھوپھی کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے میں ملوث 2 بھتیجوں اور ان کے بہنوئی کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے تمام زیورات برآمد کر لیے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نئے تعینات ہونے والے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو بانی چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ظہیر کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم مزید پڑھیں