جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 498 خبریں موجود ہیں

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

کراچی:اے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری…

بنوں میں گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

پشاور:بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سین تنگہ ویکی میں رونما ہوا جس میں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر فائرنگ…

انسداد اسمگلنگ آپریشنز میں 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی:اے این ایف کے انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے…

منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

راولپنڈی:اے این ایف نے منشیات کی تعلیمی اداروں میں فروخت اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادیں۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن…

کراچی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون فرنٹیئرموڑکے قریب واقع ریسٹورنٹ پرنامعلوم ملزمان فائرنگ کرنے کے…

دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا میں صارفین کے لیے سب سے اہم چیز ان کا پاسورڈ ہوتا ہے لیکن ایک تازہ ترین مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے پاسورڈ رکھنے کے معاملے میں انتہائی لاپرواہی برتتے ہیں۔ پاسورڈ نورڈپاس…

غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8 فروری 2024 کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کے خلاف درخواستیں بھی خارج کر دیں۔ بینچ نے الیکشن شیڈول کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس…

6 ماہ قبل اہلیہ کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والا شوہر گرفتار

راولپنڈی میں 6 ماہ قبل اہلیہ کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ رواں سال اپریل میں خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پرراولپنڈی میں آراے بازار پولیس نے شک کی بناء پر…

چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ مستقبل کیلیے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،کاپ۔27، کاپ۔ 28 اور 10سال پہلے…