جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 509 خبریں موجود ہیں

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

Post Views: 6 راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اطراف اور دیگر علاقوں میں…

لاہور؛ کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلوگرام براؤن ہیروئن برآمد

Post Views: 12 اے ایس ایف کے عملے نے کولمبو جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کولمبو کی پرواز…

کراچی؛ گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32تولہ سونے کے زیورات چوری

Post Views: 3 کراچی:ڈیفنس خیابان بخاری میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے 20لاکھ پاکستانی روپے، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32 تولہ سونے…

خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر موجود نہیں اس لیے بشریٰ بی بی آج رہا نہیں ہوسکیں، عمر ایوب

Post Views: 4 کراچی: پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آگیا مگر خفیہ ایجنسیوں کے کہنے پر ججز سیٹ پر نہیں اس لیے بی بی آج رہا…

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

Post Views: 5 راولپنڈی؛ملک میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ…

کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتار

Post Views: 4 یوسف پلازہ پولیس نے واردات کے دوران معصوم بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ زرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ روز قبل انڈوں کی دکان میں لوٹ…

عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے لوگوں کی تعداد کم کروائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو…

مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار

Post Views: 3 راولپنڈی کچہری میں خلع کیس کے لیے آنے والی خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار ہوگئی۔ وکیل افتخار کیخلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور گرفتاری کے…

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی

Post Views: 4 سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی. سرگودھا میں پولیس انسپکٹر کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کو تین ہفتے گزر جانے…

انسداد بجلی چوری مہم؛ ملک بھر سے 86 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار

Post Views: 4 اسلام آباد: انسداد بجلی چوری مہم میں ملک بھر میں 86 ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔ انسداد بجلی چوری مہم کے تحت ملک بھر سے 122 ارب،3 کروڑ اور 57 لاکھ روپے وصول…