صحت و تعلیم
گرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثرات
کوپن ہیگن: ایک نئی عالمی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین کا بڑھتا درجہ حرارت بھی ہماری رات کی نیند میں خوب خلل ڈال رہا ہے اور اس صدی کے آخر تک اگر انسانوں نے کاربن کے…
دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شامل
اوزیمپک اور ویگووی کی کامیابی کے بعد دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کی نئی ادویات تیار کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل…
موسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر…
رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی کا…
طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق
بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو 56 فی صد تک بڑھا سکتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ دائمی تنہائی عمر بڑھنے کے ساتھ لوگوں…
پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے اور پینے کے…
رواں سال کا چھٹا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا چھٹا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، یہ قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا دوسرا جبکہ صوبے سے سال کا پانچواں پولیو کیس ہے۔ قومی ادارہ صحت لیبارٹری کے مطابق یونین…
کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان پہنچا…
میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاون
ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس بادام،…
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا
کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس…