بین الاقوامی خبریں
چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Post Views: 18 سانتیا گو: چلی کے دو مرتبہ صدر رہنے والے 74 سالہ سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے 3 ساتھی شدید زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق چلی کے جنوبی علاقے…
فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہوں گے، سعودی عرب
Post Views: 18 ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا پر…
سابق سفیر اور حوثیوں کے مخالف احمد عوض یمن میں آئینی حکومت کے سربراہ مقرر
Post Views: 18 واشنگٹن: امریکا میں یمن کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے احمد عوض بن مبارک کو آئینی حکومت کا سربراہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت میں تبدیلی کی گئی ہے۔…
عمران خان کو سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
Post Views: 19 واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان کا انتخابی نشان بلّا نہ ملنے…
مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلیے استعمال کیا، نیویارک ٹائمز
Post Views: 18 نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے پرمودی کی سیاست کا پوسٹمارٹم کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا…
چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
Post Views: 17 بیجنگ: آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور آج سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ…
مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے
Post Views: 15 سری نگر: بھارت کے ناجائز تسلط اور ریاستی جبر کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ عالمی…
پیرس کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن پرچاقوحملہ، 3 افراد زخمی
Post Views: 18 پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریلوے اسٹیشن پرچاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ چاقو بردار کے حملے سے پیرس کے سب…
مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم
Post Views: 20 آگرہ: مودی سرکار میں ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ تاج محل میں مغل بادشاہ شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے…
امریکا؛ ایک ماہ میں چوتھا بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک
Post Views: 13 نیویارک: امریکا میں ایک اور بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا اس طرح ایک ماہ میں 4 بھارتی طلبا ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…