بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1564 خبریں موجود ہیں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی

Views: 34واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر مالیت کے ڈرون کی فروخت روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے بھارت سے خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی معنی خیز…

سعودی عرب میں بارش کیلیے نماز استسقا کی ادائیگی

Views: 34ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی ۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقا کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری کیا گیا…

عمران خان کو 10 سال قید کی سزا؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

Views: 41 واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکی سفیر پر عائد کیا تھا۔ اس سزا پر…

بھارتی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی

Views: 42رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے لیے جانے والے بھارتی فوج کے کمانڈوز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر…

بی جے پی رہنما کے قتل کے الزام پر مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت

Views: 40کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں عدالت نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے قتل کے الزام میں کالعدم مسلم تنظیم پاپولرفرنٹ (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کو سزائے…

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا

Views: 43 واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

غزہ میں امن، یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پرپیشرفت ہوئی ہے، قطر

Views: 42دوحا: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق معاہدے پر پیشرفت مثبت ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے بیان میں کہا کہ مصر، اسرائیل اور امریکا…

سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

Views: 40قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے فلسطین کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں فوری جنگ بندی اور متاثرین تک امداد کی بلارکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے…

اسرائیل کا غزہ میں غیرقانونی یہودی بستیاں بنانے کا منصوبہ

Views: 44 غزہ: اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے گرائے گئے گھروں پر نئی غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے وزیروں کے اجلاس میں غزہ میں فلسطینیوں کے مسمار…

شامی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک، 30 زخمی

Views: 42دمشق: شام کی سرحد کے قریب ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ شمال مشرقی اردن میں شامی سرحد کے قریب واقع ایک فوجی اڈے میں رہائشی کوارٹرز کے قریب…