بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید

Views: 47ریاض: سعودی عرب نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طائف ایئربیس پر غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں ہیں۔…

تائیوان؛ ووٹرز انتخابی مہم میں ملنے والا ڈٹرجنٹ کھا کر اسپتال پہنچ گئے

Views: 91تائے پے: تائیوان میں صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران 3 ووٹرز نے غلطی سے ڈٹرجنٹ کھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ایک امیدوار نے اپنی تصویر والے پیکٹ میں ڈٹرجنٹ…

بابری مسجد پرمتنازع مندر کے افتتاح کا معاملہ،بڑے ہندو مذہبی پیشواؤں کا بائیکاٹ

Views: 40نئی دہلی: ہندوؤں کے مذہبی پیشواؤں نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر متنازع مندر کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں ہندو انتہا پسند…

غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید

Views: 46 غزہ: اسرائیل کی نہتے فلسطینیی شہریوں کے خلاف جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ رفح پر تازہ حملوں میں مزید 5 بچے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے پناہ گزین کیمپ…

سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفرکرنیوالی خاتون کی تصویر

Views: 42ریاض: سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ایک برقع پوش خاتون کو سعودی دارالحکومت ریاض کے…

غزہ دھماکے میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک،1 دن میں تعداد 10 ہوگئی

Views: 42تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے بیوریج میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

مودی سرکار نے سیاسی مفاد کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگادیا

Views: 43نئی دہلی: انتہا پسند بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کی مودی سرکار نے انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا۔ بھارت کی جنتا دل پارٹی کے رہنما اجے یادیو نے…

بنگلا دیش کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار نہیں تھے، امریکا

Views: 42ڈھاکا: امریکا نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے انتخابات نہ تو شفاف تھے اور نہ ہی غیرجانبدارانہ تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش میں اپوزیشن پارٹی کے ہرازروں…

بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

Views: 39ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے…

اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ

Views: 43نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے…