بین الاقوامی خبریں
بھارت میں جنونی ہندوؤں کے ہجوم کا مسلم نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد؛ تینوں جاں بحق
Views: 43نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں انتہا پسند ہندوؤں کے مشتعل ہجوم نے 3 مسلمان نوجوانوں کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تینوں جان کی بازی ہار گئے جب کہ…
سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم
Views: 38 سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری پر واپس نا آنے والے افراد پر تین سال کی عائد پابندی ختم کردی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو…
امریکا کی پاکستان پر ایران کی جانب سے حملے کی مذمت
Views: 38 واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کے روز…
ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل
Views: 42بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ…
مسئلہ فلسطین حل ہونے پر اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں، سعودی عرب
Views: 35ڈیووس: سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی…
جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
Views: 40ٹوکیو: جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو…
اسرائیل نےغزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی، اقوام متحدہ
Views: 41 غزہ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی۔ غزہ میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر کی جانب سے جاری بیان…
اسرائیلی حملے؛ غزہ میں 67 اور مغربی کنارے میں 5 فلسطینی شہید
Views: 75تل ابیب: اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں 67 فلسطینی جب کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 5 نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر فوج کشی کے 100…
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔
Views: 48غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی کی تصاویر…
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا ، 10 کان کن ہلاک
Views: 47بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثے میں 6 کان کن زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثہ چین کے وسطی صوبے ہینان میں پیش…