اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ای

تل ابیب: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایران کے مزید پڑھیں

بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا لیے۔ بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مسلمانوں کی عبادت گاہوں اور قبرستان منہدم کرے کی مہم تیز کردی

مودی سرکار مسلمانوں کی عبادت گاہیں اور قبرستان مزید تیزی کے ساتھ منہدم کرنے لگی۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں نچلی ذات سمجھے جانے والے مزید پڑھیں

اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ پر فضائی حملوں کے بعد اب آپریشن کی آڑ میں اپنی بری فوج بھی جنوبی علاقوں میں اتار دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی بری فوج جنوبی لبنان میں مضافاتی علاقے مزید پڑھیں

ہم قربانیوں اور تکالیف کے باوجود اپنی فتح تک لڑتے رہیں گے؛ عبوری سربراہ حزب اللہ

بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد عبوری طور پر سربراہی کرنے والے نعیم قاسم نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنا پہلا خطاب کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے 5 ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اور نارتھ کیرولینا میں نظام زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کی مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل، مسلمانوں سے حزب اللہ کا ساتھ دینے کی اپیل

تہران: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا جبکہ اپنے بیان میں انہوں نے تمام مسلمانوں کو مزید پڑھیں

حزب اللہ کی جوابی کارروائی، اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت: حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر کم ازکم 65 راکٹ فائر کردیے جس کے سبب کئی شہروں میں آگ لگ گئی جب کہ تل ابیب میں حملوں کا مزید پڑھیں

بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطٰی میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں موجود مزید پڑھیں