بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

ایران کے خلاف امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع، تہران اور بندرعباس میں دھماکوں کی اطلاعات

Views: 22(روزنامہ جرأت)امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئی فضائی کارروائیوں کی تصدیق کی ہے اور تہران سمیت مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں.ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران سمیت جنوبی شہر بندرعباس میں…

usattackoniran

امریکی بمباری کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے فوجی اڈوں پر حملے

Views: 24(روزنامہ جرأت)ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں قائم امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے متعدد فوجی اڈے…

iranmissileattackkuwaitbahrain

امریکا نے رویہ نہ بدلا تو کوئی امن معاہدہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان

Views: 33(روزنامہ جرأت)ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کو امریکا پر اعتماد نہیں اور اگر واشنگٹن کا موجودہ رویہ برقرار رہا تو دونوں ممالک کے درمیان امن مذاکرات…

ibrahimazizi

ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

Views: 22(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نے تہران پر بمباری کے مقابلے میں زیادہ دباؤ…

trumpkhamenei

ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی

Views: 23(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی…

donaldtrumpusp

اسرائیل پر حملے بند کرو، مذاکرات میں آکر بیٹھو، ٹرمپ کا ایران کو پیغام

Views: 29(روزنامہ جرأت)امریکی صدر نے ایران کے نام پیغام جاری کیا ہے کہ اسرائیل پر حملہ اب بند کردو اور مذاکرات کی میز پر آکر بیٹھو اور معاہدہ کرو۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو…

trumpwarniran

ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ

Views: 29(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، اس کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جن…

trumpuspresident

ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ

Views: 30(روزنامہ جرأت)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ’زیرِ زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کے ذخائر کو اسی وقت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم ان کے…

donaldtrumpus

ایران کیخلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں ہے، ٹرمپ نے مشیروں کو اہم پیغام دے دیا

Views: 28واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا فی الحال ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا اور…

donaldtrumpp

ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے ختم نہیں ہوئے، عباس عراقچی نے تصدیق کردی

Views: 25تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے منقطع نہیں ہوئے بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تبادلہ کیے گئے متن اور تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا…