بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

امریکی حملوں کے بعد کویت اور بحرین پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے، متعدد افراد زخمی

Views: 30(روزنامہ جرأت)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران خلیجی خطے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملوں کے بعد پروازیں معطل اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کویت کی…

usattackkuwaitbahrain

ایرانی جزیرے پر امریکی حملے کے بعد ایران کا جوابی وار، بحرین، عراق اور قطر میں سائرن بج گئے

Views: 30(روزنامہ جرأت)امریکی فوج کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم پر کارروائی کے دعوے کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل…

usattackiran

اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام

Views: 23واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔اپنے تازہ بیان میں…

donaldtrumpmessage

اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے تو امریکا سے مذاکرات روک دیں گے: ایرانی اسپیکر

Views: 33(روزنامہ جرأت)ایران کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے تو امریکا سے مذاکرات روک دیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے کہا…

bagherghalibaf

لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا

Views: 28واشنگٹن:(روزنامہ جرأت)امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو…

donaldtrump

امریکا جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ایرانی چیف مذاکرات کار کا بڑا الزام

Views: 27تہران: (روزنامہ جرأت)ایران کے پارلیمانی اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے اقدامات موجودہ کشیدگی کو مزید بڑھا رہے…

mohammadbagherghalibaf

’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا

Views: 34(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور…

donaldtrumpcnn

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

Views: 21مکہ مکرمہ: (روزنامہ جرأت)غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنےکی تقریب ہوئی۔ تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔غلاف کعبہ ہر سال…

ghilaf e kaaba

معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

Views: 22(روزنامہ جرأت)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا…

usdefenceminister

ٹرمپ ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے

Views: 26(روزنامہ جرأت)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر حتمی فیصلہ نہ کر سکے جس کے باعث معاملہ مؤخر ہو گیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران سے متعلق اہم صورتحال پر غور…

donaldtrumpinwhitehouse