کھٹمنڈو: نیپال کے ضلع نواکوٹ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر ایئر ڈائنسٹی کا تھا جو دارالحکومت کھٹمنڈو مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش میں حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کا سورج طلبا کے احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ڈوب گیا اور وہ مستعفی ہوکر بھارت میں پناہ لیے ہوئے ہیں جس کے بعد سے فوج اور پولیس سمیت انتظامی عہدوں مزید پڑھیں
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نے تردید کی ہے کہ پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حال ہی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے پر اُڑان کے مزید پڑھیں
بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے . امریکہ میں اقتصادی بحران کا خدشہ کے پیش نظر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کہرام مچ گیا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا 30 شیئرز والا سینسیکس 1500 پوائنٹس کی زبردست مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ مزید پڑھیں
ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی کے بعد بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر ردّ وبدل کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ میں مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین کے حکم پر سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اسیر رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سب سے مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق حال ہی میں برطرف ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے مزید پڑھیں