بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر

ریاض: سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔ حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

دعا کے سب سے زیادہ مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ پہنچ چکی وہاں ٹوٹ پھوٹ ہوچکی وہاں امن نہیں، کھانا اور پانی تک نہیں، سب سے زیادہ دعا کے مزید پڑھیں

حج کے دوران عازمین کو پانی پلانے، معلومات فراہم کرنے کیلیے روبوٹ تعینات

مکہ مکرمہ: عازمین حج کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لیے روبوٹس بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی عازمین حج کو پانی پلانے اور معلومات فراہم کرنے میں مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج مزید پڑھیں

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیال

ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی جدہ پہنچ گئے۔ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا؛ نام محمد کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو قید کی سزا

جکارتا: انڈونیشیا میں ایک مزاحیہ اداکار کو محمد نام کی توہین کا مرتکب ہونے پر 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے سماٹرا میں پیش آیا تھا۔ اولیا مزید پڑھیں