رفح میں حماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں ایک عمارت میں بوبی ٹریپ دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق رفح کے علاقے شابورا مہاجر کیمپ میں اسرائیلی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی شہری جاں بحق

سری نگر: بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے بنگلادیشی سرحد کے نزدیک ایک نہتے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی جارحیت کا ایک اور واقعہ سرحد کے قریب واقع مزید پڑھیں

دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ برسوں پرانے دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبرامنیم جے شنکر مسلسل دوسری بار مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال ، کینیڈا میں ہزاروں افراد کا بھارت مخالف مظاہرہ

وینکوور: ہردیپ سنگھ کے قتل کا ایک سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ہزاروں افراد نے بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ سکھ ریاست خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کمیپ مزید پڑھیں

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ – منیٰ راستہ، جمرات مزید پڑھیں

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر مزید پڑھیں